تازہ ترین
-
خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کی مقامی طور پر منتقلی کا پہلا کیس سامنے آگیا
اس سے قبل جتنے بھی کیس رپورٹ ہوئے تھے وہ بیرون ملک سفر سے واپس آنےو الے شہریوں میں سامنے آئے تھے، مشیرصحت
-
اسلام آباد: نومولود کی لاش برآمد، کتا کھینچ کرکوڑے کے ڈھیر سے باہر لے جارہا تھا کہ لوگوں نے دیکھا
نومولود بچی کی نعش نامعلوم ملزمان کوڑے میں پھینک کرفرار ہوئے، نومولود بچی کی دونوں ٹانگیں گلی سڑی ہوئی تھیں۔
-
سول اسپتال کراچی میں سماعت سے محروم بچے کا کامیاب آپریشن کرکے کوکلئیر امپلانٹ نصب کردیا گیا
سول اسپتال میں پہلی بار یہ سرجری کی گئی، نجی اسپتال میں اس آپریشن پر 60 لاکھ تک اخراجات آتے ہیں، ایم ایس سول اسپتال
-
مکڑیوں کے خوف نے خاتون کو بستر پر خیمہ لگانے پر مجبور کردیا
خاتون اب چار ماہ سے اپنے فلیٹ مین بستر پر خیمے میں سو رہی ہیں
-
منفی ریویو کیوں دیا؟ ریسٹورنٹ کے مالک نے گاہگوں کو پکڑنے پر انعام مقرر کردیا
مالک نے گاہگوں کی شناخت اور انہیں ٹریک کرنے والوں کیلئے تصویر بھی پوسٹ کی
-
پی آئی اے طیارہ حادثہ میں زندہ بچ جانے والے ظفر مسعود نے آپ بیتی لکھ دی
مہلک طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر زندہ بچنے والے ظفر مسعود نے سیٹ نمبر سی ون کےعنوان سے کتاب لکھی ہے
-
نیب کے افسر کی اسلام آباد کے گیسٹ ہاؤس سے لاش برآمد
لاش قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی
-
گورنر کے پی کا علی امین کو وزیراعلیٰ سندھ کی کارکردگی پر مذاکرے کا چیلنج
علی امین گنڈا پور مناظرے میں ہار گئے تو استعفا دے دیں، فیصل کریم کنڈی
-
غزہ میں بڑے پیمانے پر انسداد پولیو مہم کا آغاز
پولیو کے خلاف بڑے پیمانے پر ویکسینیشن مہم ہفتے کے روز شروع کی گئی
-
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آذربائیجان روانہ
شہباز شریف کا مارچ 2024 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد سے آذربائیجان کا یہ دوسرا دورہ ہے۔
-
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ایک بار پھر متحرک
صوبائی صدر سید حبیب علی شاہ کی نگرانی میں تنظیم سازی کے لیے کمیٹی تشکیل
-
بھارتی گلوکار گرو رندھاوا اسٹنٹ کے دوران زخمی، اسپتال داخل
گلوکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسپتال کے بستر سے اپنی تصویر شیئر کی ہے
-
پاک بھارت ٹاکرا: پی آئی اے نے مسافروں کو اپ ڈیٹ رکھنے کیلئے احکامات جاری کردیے
اندرون و بیرون ملک جانیوالی تمام پروازوں پر کپتان پاک بھارت سنسنی خیز میچ میں مسافروں کو اپ ڈیٹ رکھیں گے۔
-
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گیس کی پیداوار میں اضافے کیلیے نئی پالیسی متعارف
نئی پالیسی کی بدولت 35فیصد نجی سرمایہ کاری کی راہیں ہموار ہوگئیں
-
پاک بھارت میچ؛ رن آؤٹ امام کا، میمز انضمام پر؟
امام الحق 23 گیندوں پر محض 10 رنز بناکر آؤٹ ہوئے
-
حکومت نے ونڈ فال ٹیکس برقرار رکھتے ہوئے 16 بینکوں سے 23 ارب روپے وصول کرلئے
انکم ٹیکس آرڈیننس 2001ءکے سیکشن 99 ڈی کے تحت ایک ہی دن میں کامیابی سے یہ رقم بینکوں سے وصول کی۔
-
ویرات کوہلی کے نام کی شرٹ، پاکستانی مداح کےلیے دھرو راٹھی نے کیا کہا؟
بھارتی یوٹیوبر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پاکستانی مداح کی ویرات کے نام کی جرسی پہنے تصویر شیئر کی ہے
-
دھرنے کا خرچہ کہاں سے آیا، دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں دوبارہ بسایا گیا، عطا تارڑ
جب دہشت گردی کی کوئی اخلاقی حدود نہ ہو تو پھر سانحہ اے پی ایس ہوتا ہے، وفاقی وزیر
-
وزیرخزانہ کا تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے حوالے سے بیان سامنے آگیا
بجٹ سےپہلے ہی کاروباری حضرات سے ملاقاتیں شروع کردیں، بجٹ میں تنخواہ دارطبقے پر بوجھ کم کرنے کا سوچیں گے، محمد اورنگزیب
-
میچ کے دوران بابراعظم اور ویرات کوہلی کی دوستانہ ملاقات کی تصویر وائرل
دونوں ٹیمیں دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں
-
لاہور: اجتماعی شادی کی تقریب، 23 جوڑے بندھن میں بندھ گئے، دلہن کےلیے5 لاکھ روپے گھریلو سامان کا تحفہ
پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، خرم نواز گنڈا پور، سید امجد علی شاہ نے نوبیاہتا جوڑوں کو تحائف دیے
-
کراچی؛ سڑک عبور کرتے گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق
حادثے میں کون سی گاڑی ملوث ہے اس کی نشاندہی کی کوشش کی جا رہی ہے، پولیس
-
3600 ملازمین کی برطرفی کے بعد میٹا نے اعلیٰ افسران کی تنخواہیں 200 فیصد تک بڑھادیں
میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ اس بونس پالیسی کا حصہ نہیں ہیں
-
پنجاب کی جیلوں میں پاک بھارت کرکٹ میچ دکھانے کے خصوصی انتظامات
صوبے کی تمام 44 جیلوں میں قیدی کرکٹ میچ سے محظوظ ہونگے
-
عظمیٰ بخاری کا صوبائی ترجمانوں کو اپنے اپنے وزرائے اعلیٰ کی کارکردگی پیش کرنے کا چیلنج
جادو ٹونے سے حکومت چلانے والوں کا وقت گزر چکا، اب نوازشریف کا دور ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
-
پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت نے مفت ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز کردیا
چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کے تحت عام آدمی کیلئے پانچ ٹرانسپلانٹ آپریشن بالکل مفت ہوں گے
-
فردوس مارکیٹ،جھگڑے کے دوران فائرنگ،1 شخص زخمی
چوکی فردوس مارکیٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
-
پاکستان میں ایک اور مغربی سسٹم کل داخل ہوگا، کن شہروں میں بارش کے امکانات؟
بارش کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی متوقع ہے
-
منیب بٹ کو عالیہ بھٹ اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ فلم کی آفر؟ اداکار نے حقیقت بتادی
منیب بٹ نے واضح کیا کہ وہ بالی ووڈ میں کام کرنے کےلیے تیار ہیں
-
اٹلی کی طرز پر پنجاب میں جدید ڈیری فارمنگ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
منصوبے کے پہلے مرحلے میں ایک ہزار بھینسوں کا پہلا آزمائشی منصوبہ پاک پتن، مظفرگڑھ اور جھنگ میں شروع ہوگا۔
-
اسپتالوں اور لیبارٹریز کو درکار اہم طبی آلات کی شدید قلت کا خطرہ پیدا ہو گیا
90 فیصد میڈیکل ڈیوائسز درآمد کی جاتی ہیں، رجسٹریشن کا پیچیدہ عمل وقت پر مکمل نہ ہونے سے بڑا بحران جنم لے سکتا ہے۔
-
عالمی سیاسی بساط اور اک نیا معاشقہ
امریکا اور روس کے درمیان قربتیں بڑھ رہی ہیں
-
مصطفی قتل کیس: منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار مشہور اداکار کے بیٹے کے اہم انکشافات
ساحر حسن کے خلاف اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ میں مقدمہ درج
-
سعودی عرب کی جانب سے غزہ کے لیے مزید 34 طبی امدادی قافلے روانہ
یہ قافلے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے تحت جنوبی غزہ میں ہسپتالوں اور صحت مراکز کو امداد فراہم کرنے کی مہم کا حصہ ہیں
-
چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف
پاکستان کی پوری ٹیم 49.4 اوورز میں آؤٹ، سعود شکیل 62 اور رضوان 46 رنز بناکر نمایاں رہے
-
گھروں میں کام کرنے کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
چند روز قبل خواتین گھر والوں کی غیر موجودگی میں چوری کر کے فرار ہوگئیں تھیں
-
راولپنڈی میں مشروب ساز فیکٹری میں آگ لگ گئی
آتشزدگی سے فیکڑی کا ایک پلانٹ اور بوتلوں کا گودام شدید متاثر، جانی نقصان نہیں ہوا
-
چیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ سے قبل دبئی پولیس کی وارننگ
شائقین کرکٹ کو آن لائن ٹکٹس کی سیل کے نام پر لوٹا جانے لگا
-
ورجینیا میں خوفناک فائرنگ، دو پولیس افسر ہلاک، قاتل فرار
پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے
-
ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشنز کے انتخابات میں جیت عمران خان کے نظریے کی فتح ہے، بیرسٹر سیف
انتخابات میں کامیابی کے بعد جعلی حکومت کی بنیادیں ہل چکی ہیں اور کانپیں ٹانگ رہی ہے، مشیر اطلاعات
-
کشمیر میں بھارتی مظالم، کنال کھیمو نے اپنے بچپن کے خوفناک تجربات بتادیئے
بالی وڈ اداکار نے بچپن کے خوفناک تجربات کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب کسی فلم کے منظر جیسا تھا
-
پاک بھارت میچ؛ اوپن کون کرے گا، ٹیم میں کتنی تبدیلیاں ہوں گی؟
بابراعظم کو امام الحق کیساتھ اوپن کروایا جاسکتا ہے، رپورٹس
-
گجرانوالہ میں ولیمے کے دن حرکت قلب بند ہونے سے دلہا جاں بحق
حافظ عمر شادی کے سلسلے میں اٹلی سے وطن واپس آیا تھا
-
چوہدری شجاعت کی سیاسی رابطہ کمیٹی نے قومی مفاہمت کیلئے سفارشات تیار کرلیں
کمیٹی کے پہلے باقاعدہ اجلاس میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں سے مشاورت کے لیے ایجنڈا تیار
-
امریکی سرکاری ملازمین کیلئے ایلون مسک کی نئی پالیسی نے کھلبلی مچا دی
ان کے اس بیان کے بعد امریکی سرکاری اداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
-
ضلع کرم میں متحارب فریقین کے 253 بنکرز منہدم
کوہاٹ امن معاہدے پر ہر حال میں عملدرآمد ہوگا، ڈی سی کرم
-
عوامی آزادی پر قدغن؟ کیا حکومت واٹس ایپ کالز اور گروپس کی نگرانی کررہی ہے؟
پاکستان میں واٹس ایپ کالز اور گروپس کی بڑے پیمانے پر نگرانی کے وائرل دعوے کی حقیقت کیا ہے؟
-
"بھارتی ٹیم کو کیسے قابو کیا جائے" طریقہ سامنے آگیا
محمد عامر نے روہت الیون کی کمزوریوں سے پردہ اٹھادیا
-
’’فلم انڈسٹری میں کامیابی کےلیے صرف محنت کافی نہیں!‘‘ تاپسی پنو کا تلخ انکشاف
اداکار کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں بہت غلط رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
-
کراچی: کلفٹن بلاک 2 کے قریب گراؤنڈ سے ایک شخص کی لاش برآمد
لاش کی شناخت 40 سالہ سید مہتاب احمد کے نام سے ہوئی جو اسٹیٹ ایجنٹ تھا، پولیس