ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان غالب

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 14 پیسے بڑھ کر 154.53 روپے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter June 01, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 14 پیسے بڑھ کر 154.53 روپے کی سطح پر بند ہوئی ۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان غالب رہا۔

مارکیٹ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 14 پیسے بڑھ کر 154.53 روپے کی سطح پر بند ہوئی اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے بڑھ کر 155.30 روپے پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں