ابوکاش، حکیم اللہ اور عبدالصمد موقع پر چل بسے جب کہ مسکان بی بی اور عبدالقادر کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔