روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان جاری

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 24 پیسے سے بڑھ کر 154.77روپے کی سطح پر بند ہوئی


Staff Reporter June 02, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 24 پیسے سے بڑھ کر 154.77روپے کی سطح پر بند ہوئی . فوٹو : فائل

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان آج بھی جاری رہا۔

انٹرمارکیٹ میں بدھ کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رحجان غالب رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 24 پیسے سے بڑھ کر 154.77روپے کی سطح پر بند ہوئی تاہم اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 155.30 روپے پر مستحکم رہی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔