بھارت نے مصنوعی سيارہ خلا ميں چھوڑ ديا
مصنوعی سيارے اندھرا پرديش كےعلاقےسری ہری كوٹا ميں واقع اسپيس سنٹر سےپولرسيٹلائٹ لانچ وہيكل كےذريعےمدار ميں بھيجے گئے۔
بھارت نے دو غيرملکی مصنوعی سيارے خلاء ميں بھيج ديئے ہيں اور اس كاميابی كے ساتھ ہی انڈين اسپيس ريسرچ ارگنائزيشن نے ایک سو خلائی مشن كاسنگ ميل عبور كر ليا ہے.
مصنوعی سيارے اندھرا پرديش كے علاقے سری ہری كوٹا ميں واقع اسپيس سنٹر سے پولرسيٹلائٹ لانچ وہيكل كے ذريعے مدار ميں بھيجے گئے، اس تاريخی موقع پر بھارت كے وزير اعظم من موہن سنگھ بھی موجود تھے تجارتی بنيادوں پر بھيجے گئے ان سياروں ميں 720كلو گرام وزنی فرانسيسی ريموٹ سينسنگ سيٹلائٹ اسپاٹ سكس اور 15كلو گرام وزنی جاپانی ابزرويشن سيٹلائٹ شامل ہيں۔