کوئٹہ میں دستی بم پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق

اس افسوس ناک واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔


ویب ڈیسک June 03, 2021
دھماکے کے بارے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ (فوٹو:فائل)

خروٹ آباد کے علاقے کلی بادیزئی میں ہینڈ گرینیڈ پھٹنے سے 3بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں پیش آیا۔ جہاں بازار میں دستی بم پھٹنے سے تین بچےجاں بحق ہوگئے ہیں، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بارے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔