ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں27 کروڑ ڈالرسے زائد کا اضافہ
کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 16 کروڑ 5 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں
مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں 27 کروڑ20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر 27 کروڑ 20 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 16 ارب 13 کروڑ 36 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ 28 مئی کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 23 ارب 29 کروڑ 41 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔
جب کہ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 16 کروڑ 5 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔