پٹرول کی قیمت میں 4 روپے اور 65 پیسے کی کمی متوقع

گذشتہ روز پیٹرولیم منصوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی کم کرنے کی تجویز بھی مسترد۔


ویب ڈیسک September 09, 2012
گذشتہ روز پیٹرولیم منصوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی کم کرنے کی تجویز بھی مسترد۔

آج رات سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے اور 65 پیسے کی کمی متوقع ہے۔

سی این جی 4 روپے فی کلو گرام سستی جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے 39 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپیہ 85 پیسے اور لائٹ ڈیزل میں 57 پیسے اضافے کا امکان ہے۔

گذشتہ روز پیٹرولیم منصوعات پر عائد پیٹرولیم لیوی کم کرنے کی تجویز بھی مسترد۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں