سربراہان حکومت اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں وزیراعظم  

رشوت کی رقم شہریوں پر عائد ٹیکس کی طرح ہوتی ہے، وزیراعظم


ویب ڈیسک June 06, 2021
رشوت کی رقم شہریوں پر عائد ٹیکس کی طرح ہوتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کے سربراہان اور وزیر کرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رشوت کی رقم شہریوں پر عائد ٹیکس کی طرح ہوتی ہے، جب نچلی سطح کے عہدے دار رشوت لیتے ہیں تو یہ شہریوں کے لئے پریشانی پیدا کرتی ہے اور جب حکومت کے سربراہان اور وزیر کرپٹ ہوں تو ممالک دیوالیہ اور مقروض ہوجاتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں