پشاورمیں غیرت کے نام پرشوہرنے بیوی اوربیٹی کو قتل کردیا

پولیس نے مقدمہ درج کرکے قتل کے محرکات پر مزید تفقتیش شروع کردی ہے


ویب ڈیسک June 07, 2021
ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ غیرت کے نام پر قتل کا ہے، پولیس۔(فوٹو:فائل)

شوہر نے بیوی اور بیٹی کوغیرت کے نام پر قتل کردیا۔ گرفتار شوہر نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔

پشاور کے علاقے افغان کالونی میں شوہر نےفائرنگ کرکے بیوی اور بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ ملزم نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اپنی بیوی اور بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں