ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کے خلاف ریلی نکالنے کا اعلان

حکومت سندھ کی شہری علاقوں سے دشمنی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، ایم کیو ایم


Staff Reporter June 07, 2021
(فوٹو : فائل)

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کردیا۔

یہ ریلی منگل 15 جون کو دوپہر ایک بجے سوک سینٹر سے نکالی جائے گی اور کراچی پریس کلب پر ختم ہوگی۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے حکومت سندھ کی شہری علاقوں سے دشمنی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، پانی، ملازمت میں نا انصافی، جعلی ڈومیسائل اور دیگر ایشوز پر اس ریلی سے وفاقی حکومت اور پورے ملک کی توجہ دلائی جائے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |