عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 111750 روپے ہوگٸی
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر کی کمی سے 1886ڈالر کی سطح پر پہنچنےکے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50روپے اور 42روپے کی کمی واقع ہوئی.
کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 111750 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 95808روپے ہوگٸی۔
تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1500روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1286روپے پر مستحکم رہی۔