حکومت اے پی سی کے مینڈیٹ پر خطرناک کھیل کھیل رہی ہے عمران خان

طالبان سے مذاکرات کا قانونی اختیار حکومت کے پاس ہے


Monitoring Desk January 19, 2014
طالبان سے مذاکرات کا قانونی اختیار حکومت کے پاس ہے ۔ فوٹو: فائل

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اے پی سی کے مینڈیٹ پر خطرناک کھیل کھیل رہی ہے۔

ہفتے کو اپنے ٹویٹر پیغام میں عمران خان نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات کا قانونی اختیار حکومت کے پاس ہے مگر وہ طالبان سے مذاکرات یا جنگ کی پالیسی نہیں بنا سکی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں