سندھ کا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ سندھ 16جون کو سندھ اسمبلی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس بھی کریں گے


Staff Reporter June 07, 2021
وزیراعلیٰ سندھ 16جون کو سندھ اسمبلی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس بھی کریں گے . فوٹو : فائل

LONDON: سندھ حکومت نے نئے مالی سال کا بجٹ 15 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی بجٹ سندھ اسمبلی اجلاس میں سہ پہر 3 بجے پیش کیا جائے گا، محکمہ خزانہ کے متعلقہ محکموں کو لکھے گئے خط کے مطابق وزیرخزانہ و وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نئے مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ 16جون کو سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں