
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انہیں پلیئرآف دی منتھ کے لیے نامزد کیاہے۔ حسن علی نے 8.92کی اوسط سے 14 وکٹیں حاصل کیں۔
آئی سی سی کی جانب سے مئی کے لیے بہترین پلیئر ایوارڈ کے لیے نامزدگی کو حسن علی کے ساتھ سری لنکا کے پروین جے ورکما اور بنگلہ دیش کے مشفق الرحیم کا نام بھی نامزد کردہ فہرست میں شامل ہیں، اپریل میں پاکستان کے بابر اعظم یہ ایواڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔