روپے کی بے قدری جاری ڈالر مزید مہنگا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھکر 155.78روپے پر بند ہوا


Staff Reporter June 08, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھکر 155.78روپے پر بند ہوا ۔ فوٹو : فائل

RAWALPINDI/ ISLAMABAD: ڈالر مزید مضبوط ہوگیا جبکہ روپے کی قدر مزید کم ہو گئی۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد تجارت وصنعت کے ساتھ درآمدی سرگرمیاں بڑھنے سے زرمبادلہ کی دونں مارکیٹوں میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے روپیہ کمزور رہا۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر تارچڑھاو کے بعد مزید 47پیسے بڑھکر 155.78روپے پر بند ہوا اور اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر مزید 30پیسے بڑھکر 155.80روپے پر بند ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |