لولیا ونتور نے سلومیاں کو ’انسانیت‘ کی مثال قرار دے دیا
بالی وڈ میں سب سے زیادہ جدوجہد ہندی زبان سمجھنے کےلیے کی، گلوکارہ
رومانوی گلوکارہ لولیا ونتور نے بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کو انسانیت کی مثال قرار دے دیا۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گلوکارہ لولیا ونتور سوشل میڈیا پر مداحوں کو لمحہ بہ لمحہ اپنی سرگرمیوں سے آگاہ رکھتی ہیں، گلوکارہ پچھلے ماہ اپنے ملک رومانیہ روانہ ہوگئیں، لولیا ونتور نے آخری گانا فلم 'رادھے' میں گایا۔
رپورٹس کے مطابق رادھے فلم کی پروڈکشن کے دوران لولیا ونتور نے سلمان خان کے حوالے سے کہا کہ وہ بہت اچھے انسان ہیں، سلمان خان کے ساتھ کام کر کے اچھا لگا، وہ سب کی مدد کرتے ہیں اور کسی کی بھی مدد کرنے سے ہچکچاتے نہیں، سلمان خان کو انسانیت کے لیے مثال سمجھتی ہوں۔
رومانوی گلوکارہ نے کہا کہ میرا بالی وڈ میں آنے کا بالکل بھی ارادہ نہیں تھا، میں نے فلم انڈسٹری میں اگر کسی چیز کے لیے سب سے زیادہ جدوجہد کی تو وہ ہندی زبان ہے کیونکہ مجھے ہندی سمجھنے میں بہت مشکل ہوئی البتہ فلم رادھے کے دوران میں نے ہندی کے کچھ الفاط اور اصطلاحات سیکھیں۔