ڈالر کی قدر 156 روپے سے تجاوز کرگئی


انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 22 پیسے بڑھ کر 155.91 روپے پر بند ہوئی (فوٹو : فائل)
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 22 پیسے بڑھ کر 155.91 روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 30 پیسے کے اضافے سے 156.10 روپے پر بند ہوئی۔