بحمدللہ کورونا وائرس کا ملک گیر زور ٹوٹا، عوام نے اس طویل اعصابی و نفسیاتی اسیری سے نجات پر سکھ کا سانس لے لیا۔