رسول کریمؐ نے فرمایا: ’’تم لوگوں کو کھانا کھلاؤ اور سلام کو عام کرو، چاہے تم کسی کو پہچانتے ہو یا نہ پہچانتے ہو۔‘‘