ٹک ٹاک پرگائیڈلائن سے ہٹ کراپ لوڈکیا جانے والامواد ہٹادیا جاتاہے،ہراسمنٹ، غیراخلاقی موادکیخلاف فوری ایکشن لیا جاتاہے۔