ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں معاون خصوصی صحت

دنیا بھرمیں ویکسین کی کمی سامنا ہے، معاون خصوصی صحت فیصل سلطان


ویب ڈیسک June 16, 2021
کوشش کررہے ہیں تمام ویکسی نیشن سینٹرپرفراہمی یقینی بنائیں ، معاون خصوصی صحت فیصل سلطان         

معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں۔

معاون خصوصی صحت فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ دنیا بھرمیں ویکسین کی کمی سامنا ہے، 20 جون کے بعد مزید ویکسین آجائے گی تاہم ملک میں اب بھی 20 لاکھ ویکسین کی خوراکیں موجود ہیں۔

معاون خصوصی صحت فیصل سلطان نے کہا کہ کوشش کررہے ہیں تمام ویکسی نیشن سینٹرپرفراہمی یقینی بنائیں، کئی جگہوں پرمعمولی شارٹیج ہے، ویکسین کی دوسری خوراک میں کچھ ہفتے کے تعطل سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں