سندھ پولیس کیلیے 300 بلٹ پروف موبائلوں کی خریداری کی منظوری
محکمہ داخلہ کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کوبلٹ پروف پولیس موبائل کی خریداری کیلیے سمری بھیجی گئی تھی, ذرائع
وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے سندھ پولیس کیلیے300بلٹ پروف پولیس موبائلوں کی خریداری کی منظوری دیدی ہے۔
ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کوبلٹ پروف پولیس موبائل کی خریداری کیلیے سمری بھیجی گئی تھی جسے منظورکرلیاگیاہے،ان بلٹ پروف موبائلوںکی خریداری پر634 ملین روپے خرچ ہونگے۔واضح رہے کہ بلٹ پروف موبائلوں کی خریداری کافیصلہ امن وامان کی مخدوش صورتحال اورپولیس پرحملوں کے پیش نظر کیاگیا ،یہبلٹ گاڑیاںآئندہ ماہ مل جائیںگی۔