وزیراعظم نے آج تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کامشترکہ اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے واقعات کاجائزہ لیاجائےگا

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے واقعات کاجائزہ لیاجائےگا۔(فوٹو:فائل)

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کامشترکہ اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔


وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آج ہونے والے اجلاس میں قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے واقعات کاجائزہ لیاجائےگا۔ جب کہ بجٹ کی منظوری کے لیے حکمت عملی اورتجاویزپرغورکیاجائےگا۔

عمران خان اجلاس میں اپوزیشن کے خلاف حکمت عملی سےآگاہ کریں گے۔ جب کہ حکومتی اتحادی جماعتیں بھی پارلیمانی پارٹی کےاجلاس میں شریک ہوں گی۔
Load Next Story

@media only screen and (min-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } } @media only screen and (max-width: 600px) { .sidebar-social-icons.widget-spacing { display: none; } }