مسلم فٹبالر نے پریس کانفرنس میں سامنے رکھی بیئرکی بوتل ہٹادی

پال پوگبا جرمنی کے خلاف میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے کے بعد پریس کانفرنس کر رہے تھے


Sports Desk June 17, 2021
پال پوگبا جرمنی کے خلاف میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے کے بعد پریس کانفرنس کر رہے تھے ۔ فوٹو : فائل

فرانس کے مسلم فٹبالر پال پوگبا نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی بیئر کی بوتل ہٹادی۔

عالمی شہرت یافتہ مسلم فٹبالر پال پوگبا نے یہ قدم رونالڈو کی جانب سے میڈیا سے بات چیت کے دوران سافٹ ڈرنک کی بوتل ہٹانے کے اگلے روز اٹھایا۔



جرمنی کے خلاف میچ کا بہترین کھلاڑی قرار پانے کے بعد میڈیا کے سامنے آتے ہی سب سے پہلے انھوں نے سامنے سے بیئر کی بوتل ہٹادی، وہ ایک باعمل مسلمان ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |