گندم درآمد کیلیے پیپرا کے بورڈ سے منظوری لینا ناگزیر، روز ویلٹ ہوٹل کے واجبات کی ادائیگی کی مد میں17.3ملین ڈالرمنظور۔