امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے باوجود 22 پیسے گھٹ کر 156.74 روپے پر بند ہوئی


Staff Reporter June 17, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے باوجود 22 پیسے گھٹ کر 156.74 روپے پر بند ہوئی

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تنزی کا تسلسل تھم گیا۔ اس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے باوجود 22 پیسے گھٹ کر 156.74 روپے پر بند ہوئی۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 20پیسے کی کمی سے 157.40روپے پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔