اسٹیل انڈسٹری نے حکومتی پالیسی کو تباہ کن قرار دیدیا

اسٹیل انڈسٹری کو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی چھوٹ واپس لینے کا مطالبہ۔

اسٹیل انڈسٹری کو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی چھوٹ واپس لینے کا مطالبہ۔ فوٹو: فائل

پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسر نے حکومتی پالیسی کو تباہ کن قرار دیدیا۔


پاکستان ایسوسی ایشن آف لارج اسٹیل پروڈیوسر نے حکومتی پالیسی کو تباہ کن قرار دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے اگر اسں میں تبدیلی نہ کی تو معیشت کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

پیٹرن ان چیف عباس اکبر علی، چیئرمین جاوید اقبال، وائس چیئرمین جاوید مغل اور سیکرٹری جنرل واجد بخاری نے فاٹا اور پاٹا میں اسٹیل انڈسٹری کو فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی چھوٹ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ورنہ ملکی اسٹیل انڈسٹری دیوالیہ ہوجائے گی۔
Load Next Story