کراچی کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور ہلکی بارش کا امکان
کل کراچی میں نچلی سطح کے بادلوں کے علاوہ سمندری ہوائیں چلیں گی، محکمہ موسمیات
آج شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اوربوندا باندی ہوسکتی ہے جب کہ 26 اور27 جون کو باقاعدہ مون سون کے تحت شمالی پاکستان میں بارش متوقع ہے۔
ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات کے مطابق شہرکے شمال مشرق میں بننے والے تھنڈرسیلزکی وجہ سے کہیں کہیں آندھی چلے گی، آج شام کو شہرکے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اوربونداباندی ہوسکتی ہے جب کہ 26 اور27 جون کو باقاعدہ مون سون کے تحت شمالی پاکستان میں بارش متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون سسٹم کا رخ مشرقی سندھ کی جانب منتقل ہوجائے گا، کل کراچی میں نچلی سطح کے بادلوں کے علاوہ سمندری ہوائیں چلیں گی، پری مون سون سسٹم کا رخ مشرقی سندھ کی جانب منتقل ہوجائے گا۔
ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات نے بتایا کہ اگلے کئی روزتک شہرمیں بوندا باندی ہونے کا امکان رہے گا، دیہی سندھ اورکراچی کے لیے جون کے آخرمیں آنے والا اسپیل قابل ذکربارشوں کا سبب نہیں بنے گا۔