ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 15 پیسے بڑھ کر 156.89 روپے پر بند ہوئی


Staff Reporter June 18, 2021
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 15 پیسے بڑھ کر 156.89 روپے پر بند ہوئی ۔ فوٹو : فائل

ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں جمعہ کو اضافہ جبکہ اون مارکیٹ میں کمی واقع ہوئی ہے۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 15 پیسے بڑھ کر 156.89 روپے پر بند ہوئی لیکن اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 157.30روپے پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |