ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 15 پیسے بڑھ کر 156.89 روپے پر بند ہوئی
ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں جمعہ کو اضافہ جبکہ اون مارکیٹ میں کمی واقع ہوئی ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد 15 پیسے بڑھ کر 156.89 روپے پر بند ہوئی لیکن اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10پیسے کی کمی سے 157.30روپے پر بند ہوئی۔