تین سال سے انتقام کے علاوہ کچھ نہیں ہوا رانا ثنااللہ

احتساب کا ڈرامہ پوری دنیا میں ذلیل وخوارہوچکا ہے، رانا ثنااللہ


ویب ڈیسک June 19, 2021
حکومت اپنی مرضی کے ججزتعینات کرانا چاہتی ہے، رانا ثنا اللہ: فوٹو: فائل

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ تین سال سے انتقام کے علاوہ کچھ نہیں ہوا۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی احتساب پراعتماد کرنے کو تیارنہیں، احتساب کا ڈرامہ پوری دنیا میں ذلیل وخوارہوچکا ہے، حکومت اپنی مرضی کے ججزتعینات کرانا چاہتی ہے، جج ارشد ملک مرحوم نے نواز شریف سے معذرت کی تھی۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جہانگیرترین کے خلاف بھی انتقامی کارروائی ہورہی تھی، جہانگیرترین کواین آراو دے کربجٹ پاس کرانا چاہتے ہیں، تین سال سے انتقام کے علاوہ کچھ نہیں ہوا، نیب سے کچھ نہیں بن پایا توایف آئی اے کوآگے لے آئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |