عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی

یہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہے، ورلڈ بینک


ویب ڈیسک June 19, 2021
یہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہے، ورلڈ بینک

BEIJING: عالمی بینک نے پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے پاکستان کے لیے 44 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منظوری دیدی۔

ورلڈ بینک کے مطابق یہ مالیاتی تعاون پنجاب میں پانی اور صفائی کے نظام میں بہتری کے لیے ہے، یہ رقم پنجاب کے 16 پسماندہ اضلاع میں خرچ کی جائے گی، منصوبے سے پنجاب کے 2 ہزار دیہاتوں میں پانی اور صفائی کی سہولیات فراہم ہوں گی جب کہ پانی کی فراہمی، صفائی کے انفراسٹرکچر اور خدمات کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں