نئی دہلیسنندا کی موت زیادہ مقدار میں خواب آور گولیاں کھانے سے ہوئی پولیس

موت اچانک اور غیرفطری ہے اور اس کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔


Express Desk January 21, 2014
موت اچانک اور غیرفطری ہے اور اس کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔ فوٹو : فائل

KARACHI: نئی دہلی میں ششی تھرورکی اہلیہ سننداپشکر کی آخری رسوم اداکردی گئیں۔

ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ سنندا کی موت زیادہ مقدارمیں خواب آور گولیاں کھانے سے واقع ہوئی۔ یادرہے کہ اس سے پہلے دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(ایمس) کے ڈاکٹروں نے کہاتھا کہ سننداپشکر کی موت اچانک اور غیرفطری ہے اور اس کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

تشویشناک صورتحال

Dec 28, 2024 01:16 AM |

چاول کی برآمدات

Dec 28, 2024 01:12 AM |

ملتے جلتے خیالات

Dec 28, 2024 01:08 AM |