نئی دہلیسنندا کی موت زیادہ مقدار میں خواب آور گولیاں کھانے سے ہوئی پولیس

موت اچانک اور غیرفطری ہے اور اس کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔

موت اچانک اور غیرفطری ہے اور اس کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔ فوٹو : فائل

KARACHI:
نئی دہلی میں ششی تھرورکی اہلیہ سننداپشکر کی آخری رسوم اداکردی گئیں۔


ادھر پولیس کا کہنا ہے کہ سنندا کی موت زیادہ مقدارمیں خواب آور گولیاں کھانے سے واقع ہوئی۔ یادرہے کہ اس سے پہلے دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(ایمس) کے ڈاکٹروں نے کہاتھا کہ سننداپشکر کی موت اچانک اور غیرفطری ہے اور اس کے جسم پر زخموں کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔
Load Next Story