سروسز فراہم کرنیوالی ٹیلی کام کمپنیوں کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ

ٹیلی کام کمپنیوں کا اس مد میں 25 ارب روپے سالانہ سے زائد کا ریفنڈ بنتا ہے، ذرائع


Irshad Ansari June 23, 2021
ٹیلی کام کمپنیوں کا اس مد میں 25 ارب روپے سالانہ سے زائد کا ریفنڈ بنتا ہے، ذرائع۔ فوٹو : فائل

حکومت نے سروسز فراہم کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی حکومت نے سروسز فراہم کرنے والی ٹیلی کام کمپنیوں کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے فنانس بل کے ذریعے انکم ٹیکس آرڈینینس میں ترامیم تجویز کر دی ہیں, ان ترامیم کی ایکٹ کی صورت نفاذ کے بعد دیگر صنعتوں کی طرح ٹیلی کام کمپنیاں بھی درآمدات پر ادا کردہ ٹیک کا ریفنڈ کلیم کرسکیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے ٹیلی کام کمپنیوں کا اس مد میں 25 ارب روپے سالانہ سے زائد کا ریفنڈ بنتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں