ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر کمی
ڈالر کی طلب میں کمی کے سبب روپیہ ایک بار پھر تگڑا ہوگیا۔
زرمبالہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی طلب میں کمی کے سبب روپیہ ایک بار پھر تگڑا ثابت ہوا ہے۔
روپے کی قدر بڑھنے سے انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 158 روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 159 روپے سے نیچے آگئی۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 85 پیسے کی کمی سے 157.68روپے پر بند ہوئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے 30پیسے کی کمی سے 158روپے پر بند ہوئی۔