بیوی کی تصاویروائرل کرنیکا الزام اکبربگٹی کے بیٹے شاہ زوارکیخلاف مقدمہ درج

ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے گئے مگر گرفتاری نہ ہو سکی، سائبر کرائم ونگ


Numainda Express June 26, 2021
ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے گئے مگر گرفتاری نہ ہو سکی، سائبر کرائم ونگ۔ فوٹو : فائل

ایف آئی اے سائبر کرائم نے نواب اکبر خان بگٹی کے بیٹے شاہ زوار بگٹی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

شاہزوار بگٹی پر ان کی اہلیہ نے الزام عائد کیا کہ اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرکے بلیک میل کیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق شاہ زواد بگٹی کی اہلیہ کی درخواست موصول ہونے کے بعد تین بار شاہزوار کو طلب کیا گیا ،جب وہ نہ آئے تو ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سائبر کرائم ونگ کا کہنا ہے سوشل میڈیا سے تصاویر اور لنکس کو ہٹا دیا گیا ہے اور ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے گئے مگر گرفتاری نہ ہو سکی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |