2024

مختصر لباس کے بارے میں وزیر اعظم کا بیان قابل تحسین مولانا آزاد

وزیر اعظم عمران خان کے بیان سے اسلام اور روایات مشرق کو تقویت حاصل ہوگی، چیئر مین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی


Numainda Express June 26, 2021
وزیر اعظم عمران خان کے بیان سے اسلام اور روایات مشرق کو تقویت حاصل ہوگی، چیئر مین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی۔ فوٹو : فائل

مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کے چیئر مین اور بادشاہی مسجد کے خطیب و امام مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے کہا ہے مختصر لباس کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کا بیان قابل تحسین ہے۔

اپنے ایک بیان میں مولانا آزاد نے کہا اسلام شرم وحیا والا دین ہے' اسلام نے عورت کو مکمل لباس پہننے کا حکم دیا ہے، ایک طبقہ عورت کو بے لباس کرنا چاہتا ہے جو قابل مذمت ہے' وزیر اعظم عمران خان کے بیان سے اسلام اور روایات مشرق کو تقویت حاصل ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں