مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلہ پیما مرکز


ویب ڈیسک June 27, 2021
زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز(فوٹو:فائل)

مینگورہ شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ایکسپریس نوز کے مطابق کے پی کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق مینگورہ میں آنے والے زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی، جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں