
کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز پیر 5 جولائی کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کی مطابق کنڑ پساکھی گیس فیلڈ کی بندش سے 160 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا سامنا ہے۔
کنڑ پساکھی گیس فیلڈ کی بندش سے 160 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی قلت کا سامنا ہے، سوئی سدرن
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔