کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی اڑان جاری رہی، تاہم کاروبار کے اختتام پر طلب میں کمی سے ڈالر کی قیمت گرگئی