
خیبر پختونخوا کی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں صوبے کے تمام سرکاری پرائمری، مڈل اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق سرکاری اسکول یکم جولائی سے 11 جولائی تک بند رہیں گے۔
صوبے کے تمام سرکاری اسکول یکم جولائی سے 11 جولائی تک بند رہیں گے، اعلامیہ
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔