حکومت کے انداز حکمرانی بلکہ انداز بے نیازی میں رتی برابر فرق نہیں آیا، عوام نے کہرام برپا کر رکھا ہے۔