لانڈھی، کورنگی، ملیر، لیاری، شاہ فیصل کالونی،نارتھ کراچی، سرجانی کے کئی علاقوں میں پینے کا پانی فراہم نہیں کیا جاسکا۔