شکیب الحسن کی بدتمیزی سے نالاں آفیشل نے امپائرنگ ہی چھوڑ دی

اس بے عزتی اور کھلاڑیوں کے متکبرانہ رویے کے پیش نظر امپائرنگ نہیں کریں گے، منیزالرحمان

اس بے عزتی اور کھلاڑیوں کے متکبرانہ رویے کے پیش نظر امپائرنگ نہیں کریں گے، منیزالرحمان۔ فوٹو : فائل

بنگلادیشی اسٹار شکیب الحسن کے ساتھ تنازع کا شکار ہونے والے منیزالرحمان نے امپائرنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔


ڈھاکا پریمیئر لیگ میں بنگلادیشی اسٹار شکیب الحسن کے ساتھ تنازع کا شکار ہونے والے منیزالرحمان نے امپائرنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

بورڈ نے سابق کپتان پر نامناسب رویے پر 20 ہزار جرمانہ بھی عائد کیا تھا، منیزالرحمان نے دعویٰ کیاکہ وہ اس بے عزتی اور کھلاڑیوں کے متکبرانہ رویے کے پیش نظر امپائرنگ نہیں کریں گے، انھوں نے بی سی بی کے امپائرز ڈویڑنز کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا۔
Load Next Story

@media only screen and (min-width: 1024px) { div#google_ads_iframe_\/11952262\/express-sports-story-1_0__container__ { margin-bottom: 15px; } } @media only screen and (max-width: 600px) { .sidebar-social-icons.widget-spacing { display: none; } }