صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ انکی پارٹی اور چینی عوام کی انتھک کوششوں سے چین میں اعتدال پسند خوشحال معاشرہ قائم ہوگیا ہے