نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کےلیے ٹیکنوموبائل کی Born To Stand Out مہم جاری
ٹیکنوموبائل نے مڈپرائس زمرے کے بہترین فون متعارف کرائے ہیں جن میں کیمن فون ایک نیا اضافہ ثابت ہوگا
ٹیکنوموبائل کا نام پاکستان کی ٹیک انڈسڑی میں تیزی سے ترقی کرنے والے برانڈزمیں شامل ہے۔ ٹیکنو موبائل نے مڈ پرائس رینج کیٹیگری سے لے کر فلیگ شپ اسمارٹ فونز تک کی دوڑ میں بھی اپنا نام منوایا ہے۔
رواں سال بھی ٹیکنو موبائل کی جانب سے ہارڈویئر سے لے کرسافٹ ویئر تک، جدید اور قابل اعتماد فیچرز سے لیس اسمارٹ فونز لانچ کئے گئے ہیں جنہیں صارفین اور موبائل مارکیٹ کی جانب سے خوب سراہا گیا۔ حال ہی میں کمپنی کی جانب سے اپنی کیمن سیریز میں دو نئے اسمارٹ فونز کا اضافہ کیاگیا ہے، جن میں CAMON 17 اور CAMON 17 Pro شامل ہیں۔
ٹیکنوموبائل نے CAMON 17 Pro کے ساتھ صارفین کےلیے ایک دلچسپ اور سبق آموز کیمپین بھی متعارف کرائی ہے جس کا بنیادی مقصد پاکستان کے نوجوانوں ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ "Born To Stand Out" کے نام سے متعارف ہونے والی یہ مہم پاکستان کے ان نوجوان افراد پر مشتمل ہے جنہوں نے مختلف شعبوں میں نہ صرف پاکستان کا نام روشن کیا ہے بلکہ عام افراد کےلیے مشعلِ راہ بھی ہیں۔
ٹیکنو موبائل کی کیمن سیریز اپنے ایڈوانس کیمرہ لینس اور جدید کیمرہ ٹیکنالوجی کے باعث مقبول ہے۔ CAMON 17 سیریز میں بھی کیمرہ فیچر کو مزید جدید بنانے کے ساتھ ساتھ ڈیزائن کو بھی دلچسپ بنایا گیا ہے۔ CAMON 17 Pro کی اہم فیچرز میں 48 میگا پکسل سیلفی کیمرہ، MediaTek Helio G95 گیمنگ پروسیسر اور 90 ہرٹز ریفریشنگ ریٹ نمایاں ہیں۔ دوسری جانب CAMON 17 میں 48MP بیک کیمرہ اور 6+128 جی بی اسٹوریج اور 5000 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری شامل ہے۔
"Born To Stand Out" کیمپین پر مشتمل ایک شاندار TVC سوشل میڈیا پرصارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی سب سے کم عمر فٹ بال کھلاڑی رامین فرید اور مہک گل شامل ہیں جن کے پاس دنیا میں شطرنج کی سب سے کم عمر کھلاڑی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی ہے۔ ان کے علاوہ پاکستان کی پہلی اسٹنٹ بائیکر مرینہ سید، اور ایم ایم اے فائٹنگ میں پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والے احمد مجتبیٰ اور انیتہ کریم بھی شامل ہیں۔
اگر آپ اس کیمپین کا حصہ بننے چاہتے ہیں، یا اپنی کہانی لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں، تو ہیش ٹیگ BornToStandOut# کے ساتھ اپنی کہانی ٹیکنوموبائل کے ساتھ شئیر کریں اور ساتھ ہی جدید ترین CAMON 17 جیتنے کا موقع بھی حاصل کریں۔