صرف شہابِ ثاقب میں پایا جانے والا یہ مرکب جس علاقے سے ملا ہے اسے ماہرین قومِ لوط کا علاقہ بھی قرار دیتے ہیں