ڈالر کے مدمقابل روپے کی قدر میں کمی

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 12 پیسے کے اضافے سے 157.87 روپے پر بند ہوئی


Staff Reporter July 02, 2021
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 12 پیسے کے اضافے سے 157.87 روپے پر بند ہوئی (فوٹو : فائل)

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مدمقابل روپیہ کمزور ثابت ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 158 روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 12 پیسے کے اضافے سے 157.87روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 80پیسے کے اضافے سے 158.80روپے پر بند ہوئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں